مخلوط العناصر
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - مختلف عناصر سے ملا جلا، جس میں کئی طرح کے عناصر شامل ہوں۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - مختلف عناصر سے ملا جلا، جس میں کئی طرح کے عناصر شامل ہوں۔